News Ticker

recentposts
[2013%20Movies][slider][magenta]

6 Israeli soldiers were killed during operations in South Lebanon and Gaza

 جنوبی لبنان اور غزہ میں کارروائیوں کے دوران 6 اسرائیلی فوجی ہلاک



بیروت: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی لبنان اور غزہ میں کارروائیوں کے دوران 6 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔

مارے جانے والے اسرئیلی فوجیوں میں ایک ریزرو میجر اور ایک ریزرو کیپٹن بھی شامل ہے۔

دوسری جانب شمالی غزہ میں حماس سے جھڑپوں  میں بھی  2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔

خیال رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری جنگ میں اب تک 800 سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

6 Israeli soldiers were killed during operations in South Lebanon and Gaza Reviewed by pl on 00:03 Rating: 5

No comments:

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.